اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برسلز میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور بیلجیئم کے وزیر خارجہ رینڈرز نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے برسلز میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے وزراء خآرجہ کے ساتھ ایک مشترکہ اجلاس میں شرکت میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے عملی نفاذ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
.......
/169